Writer Name : Sadia Shah
Category : Vampire Based Novel
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Love Saga Of Vampires Novel Complete by Sadia Shah is available here to
“مائ
سول” اورحان آرام سے علیانہ کو بیڈ پر لیٹائے سر پر بوسا دیتے ہوئے بولتا ہے۔
اورحان کتنی
دیر سے ہوش و ہواس سے بیگانہ ہوئ علیانہ کو دیکھنے میں مصروف تھا۔
اسے دیکھتے ہی
اسے وہ دن یاد آجاتا ہے جب علیانہ ایک تتلی کہ پیچھے دیوانی ہوئ اس جنگل میں قدم
رکھتی ہے۔
اورحان جو اپنے
دشمنوں کا صفایا کرتے اس جگہ سے گزر رہا ہوتا ہے کہ اچانک علیانہ کو دل پر ہاتھ
رکھتا دیکھ روک سا جاتا ہے۔
اسے دور سے بھی
علیانہ کی تیزی سے دھڑکتی دھٹرکن صاف سنائ دیتی ہے لیکن اچانک اسے یہ جان کر سخت
تیش آتا ہے کہ کوئ اس انسان کہ دل کو قابو کرنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔
جس پر وہ اس کہ
اردگرد ایک حصار قائم کر دیتا ہے۔
جو بھی اس زی
روح کی دھڑکنوں پر تسلسل جمانے کی کوشش کر رہا ہے وہ اپنے فیل سے باز آجائے۔
لیکن آج دوبارہ
علیانہ کی دل کی دھڑکن کو کسی قابو میں دیکھ اس کی آنکھیں غصے سے لال سرخ ہو جاتی
ہے جیسے ابھی خون چھلکتا ہوا ان آنکھوں سے نکل پڑیں گا۔
اگر علیانہ کو
یہ پتا چل جائے کہ جن ویمپائرز کا نام سن کر ہی اس کی جان تک پر لرزا طاری ہوجاتا
ہے وہی اس وقت اس کہ بے حد قریب بیٹھا نہارنے میں مصروف ہے تو کب کی دنیا سے ہی
کوچ کر جائے۔
یہ تو اس کی
خوش نصیبی تھی جو اس وقت ہوش و ہواس سے بیگانہ پڑی ہوئیں تھی۔
اورحان کا دل
کسی صورت علیانہ کو چھوڑ کر جانے کو نہیں کر رہا ہوتا ہے جیسے دل اس سے گزارش کر
رہا ہو کہ اسی کہ پاس روک جائو جس کو دیکھ اور محسوس کر کہ تم اپنے آپ کو مکمل
محسوس کرتے ہو پر وہ ایسا نہیں کر سکتا تھا۔
اس پر بہت سی
ذمہ داریاں تھی جو اسے ہر حال میں نبھانی تھی۔
اورحان علیانہ
پر ایک والہانہ نظر ڈالتا اپنے دل کی ایک بھی سنے وہاں سے ہوا کہ دوش پر نکلتا چلا
جاتا ہے۔
Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 114 Pages Pdf
It’s Free Download Link