Bikhare Rishte Complete Novel By Palwasha Safi

Novel : Bikhare Rishte Complete Novel
Writer Name :  Palwasha Safi
Category : Love Story Based Novel
 
Palwasha Safi is the author of the book Bikhare Rishte Pdf. It is an excellent social,Innocent heroine based,2nd marriage based,Short Lessonable story Happy ending love story based novels,
 
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Bikhare Rishte  Novel Complete by  Palwasha Safi is available here to 

وہ چھوٹی سی مارکیٹ کراچی کے اتوار بازار نما
جگہ تھی۔ کپڑے جوتے اشیائے خوردونوش سے لیکر کتاب فروشی اور عجائبات کی نمائش تک
سب دکانیں موجود تھی۔ وہ ایک ایک کر کے وینڈو شاپنگ کرتی رہی۔ ایک کتاب فروشی سے
اس نے مرزا غالب کی افسانہ کی کتاب لی۔ مومپلی والے ٹھیلے سے اخبار میں بُھنی ہوئی
مومپلی لے کر چہل قدمی کرتے ہوئے کھانے لگی۔ عجائبات کی دکان میں نظر گردانی کرتے
ہوئے اسے احساس ہوا کہ کوئی مسلسل اس کا پیچھا کر رہا ہے۔ اس نے بِنا مڑے کنکھیوں
سے دیکھا بلیک شوز؛ بلیک پینٹ؛ بلیک اَپّر پہنے؛ چہرہ اپر کے ٹوپی سے ڈھکے وہ اسی
کی جانب رخ کر کے کھڑا تھا۔ اس کی چھٹی حس نے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا۔ سحر نے واپس
نظریں نیچے کی اور خود کو انجان رکھنے؛ تاثرات سنجیدہ بنائے وہاں سے جانے لگی۔ مارکیٹ
کی گلی میں لوگوں کے رش سے نکلتے وہ بار بار پیچے دیکھتی تو وہ اَپر والا؛ چہرہ
اپر کے ٹوپی سے ڈکھا لڑکا اسی طرح سر جھکائے اس کے پیچے چل رہا تھا۔ سحر کو اس سے
خوف آنے لگا۔ اس نے اپنی رفتار تیز کر دی اور سب کو دھکم پیل کرتی وہ جلدی سے سڑک
پر پہنچ گئی۔ ہجوم کے بیچ کھڑی ہو کر وہ ٹریفک کے رکنے کی منتظر تھی تاکہ جلد از
جلد وہ سڑک پار کر کے دوسری خانب اپنی گلی میں بھاگ پڑے۔ وہ ملاتشی نظروں سے آس
پاس دیکھنے لگی وہ اپر والا لڑکا اب اس کے پیچھے نہیں تھا۔ اس نے گلا تر کرتے لمبی
سانس خارج کی۔ کچھ مطمئن ہوتے ہوئے وہ سامنے دیکھنے لگی کہ ساتھ کچھ فاصلے پر اپنے
سایئڈ پر کھڑی گاڑی کے شیشے میں اسے سر جھکائے جیبوں میں ہاتھ ڈالے اس اپر والے کا
عکس نظر آیا۔ اسے اپنے اتنا قریب محسوس کرتے وہ ہڑبڑا گئی اور بغیر ٹریفک کا دھیان
کئے بے ہنگم سی سڑک پر دوڑ گئی تھی۔۔۔۔۔

Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 703 Pages Pdf
It’s Free Download Link

 
Media Fire Download Link
 
 
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top