Writer Name : Muntaha Chohan
Category : Romance Based Novel
نورِشاہ۔۔۔۔!! بہت گھمبیر آواز کانوں سے ٹکراٸی۔ عین
کا دل زوروں سے دھڑکنے لگا۔ دھیرے سے آنکھیں کھولیں۔ فارس کو اپنے اوپر جھکا پایا۔
تو دل کی دھڑکنوں کا شور مزید بڑھ گیا۔ تم ۔۔۔جانتی ہو۔۔۔میں جب بھی تمہارے قریب
آتا ہوں۔۔مجھے تمہاری دھڑکنوں کا شور سناٸی دیتا ہے۔۔۔ اسکے
کانوں میں سرگوشی کرتے وہ اسے سمٹنے پے مجبور کر رہا تھا۔ لیکن فارس ایک انچ بھی
پیچھے نہ ہوا۔ بلکہ مزید اس کے اور اپنے بیچ کے خلا کو بھی پر کرتے وہ اس پے مکمل
قابض ہوا۔ اور میں فارس شاہ۔۔۔ ان دھڑکنوں کا محافظ ہوں۔۔۔! کہتے ہوٸے وہ ایک پیا بھرا لمس اسکے ماتھے پے چھوڑ گیا۔ عین کی پلکیں
لرزیں۔ فارس اس کے چہرے پے قوس و قزاح کے بکھرے رنگ دیکھ سکتا تھا۔ اور ان لمحوں
کو وہ دل سے محسوس کر رہا تھا۔ اسکا من چاہا۔ وقت یہیں تھم جاٸٕے۔ اور
وہ یونہی اس کی بانہوں میں رہے۔ 2nd Sp نور العین کا نکاح۔۔۔ مجھ سے ہوگا۔ فارس شاہ سے۔۔۔۔! نہ کہ
کسی اور کے ساتھ ہال میں فارس کو آواز گونجی ۔ تو سبھی ایک لمحے کو چپ ہوگٸے۔ فارس۔۔۔؟؟
بیٹا۔۔۔؟؟ آپ۔۔۔۔!! فراز شاہ نے فارس کے قریب آتے اس سے کچھ کہنا چاہا۔ لیکن الفاظ
نے ساتھ نہ دیا۔ کیا آپ۔۔۔ مجھ پے بھروسہ نہیں کرتے۔۔۔؟؟ بہت مان سے پوچھا۔ فراز
شاہکی آنکھیں بھیگ گٸیں۔ انہوں نے عفان اور فارس کے بیچ کبھی فرق نہ کیا تھا۔ فراز
شاہ نے فارس کے کندھے پے ہاتھ رکھ اسے اپنے ساتھ ہونے کا یقین دلایا۔ جہاں الماس
بیگم خوش ہوٸیں۔ وہیں
کبیر شاہاور اسکی فیملی آگ بگولہ ہوگٸ۔ ایسا۔۔۔ کیسے۔ ممکن ہے۔۔؟؟ عین۔۔کی بات ابرار سے۔۔ طے ہوگٸ ہے۔۔۔!! دردانہ بیگم نے تیز لہجے میں کہا۔ فارس نے ایک گھوری سے انہیں
نوازا۔ اور اپنے باپ کی طرف قدم بڑھاۓ۔ باباجان۔۔۔۔!! میںنور العین سے نکاح کرنا
چاہتا ہوں۔ آج ابھی۔۔ اسی وقت۔۔۔!! دھیمے لیکن مضبوط لہجے میں کہتا وہ دلاور شاہ کو عفان سے بہت
الگ لگا۔ وہ تو سر جھکا کے فرماندراری سے بات کرنے والا بیٹا تھا۔ لیکن فارس۔۔ سر
اٹھا کےاپنا فیصلہخود کرنےوالا بیٹا تھا ان کا۔ انہوں نے ایک جنون دیکھا فارس کی
آنکھوں میں۔ وہ جنوں کیسا تھا وہ سمجھ نہ پاٸے۔ لیکن۔۔
انہیں فارس کے فیصلے سے خوشی ہوٸی۔ کیونکہ وہ بھی تویہی چاہتے تھے۔لیکن فارس پےاپنا فیصلہ تھوپنانہیں
چاہتےتھے۔ اس لیے خاموش تھے۔ اور کبیر شاہ کی بات ماننے کے علاوہ انکے پاس کوٸی اور راستہ
نہ تھا۔
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Dharkanon Ka Muhafiz Complete Novel Complete by Muntaha Chohan is available here to
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ