Novel : Qalb E Shad Novel Complete PDF
Writer Name : Ibn E Adam
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Qalb E Shad Novel Complete PDF Novel Complete by Ibn E Adam is available here to download in pdf form and online reading.
رات گہری ہو چکی تھی جیا کرسی پر بندھے گہری سوچوں میں گم تھی
کہ اچانک اس کی آنکھ لگ گئی اور وہ نیند کی وادیوں میں چلی گئی….. اچانک اس کو
اپنے جسم پر کسی کے ہاتھوں کے لگنے کا احساس ہوا جیسے کوئی چیز اس کے جسم پر
آہستگی سے حرکت کر رہی ہے وہ چونک گئی تھی اس نے ایک دم سے اپنی آنکھیں کھولی تو
سامنے شہان کو دیکھا جو اس کے ہاتھوں سے رسیاں کھول رہا تھا…… کیا کیا کر رہے
ہو تم دور ہٹ جاؤ میرئے قریب مت آؤ…. جیا نے مشکل سے اپنے اعصاب پر قابو پایا
تھا گبھراؤ مت تمہارے ہاتھ کھول رہا ہوں تاکہ تم سکون سے سو سکوں…. شہان مسلسل
رسیاں کھولنے میں مصروف تھا…. ایک ایک کر کے اس نے دونوں ہاتھ اور پاؤں کھول کر
جیا کو رسیوں سے آزاد کر دیا تھا تم اگر یہ سوچ رہے ہو کہ تمہاری ان مہربانیوں سے
متاثر ہو کر میں تمہارے ساتھ نکاح کے لئے تیار ہو جاؤں گی تو یہ تمہاری بھول ہے دشمنیاں
ایک طرف آخر تمہارے ساتھ ایک ہی بستر میں کئی راتیں گزار چکا ہوں اب اتنا تو حق
بنتا کہ تمہیں رات کو پرسکون کر سکوں تاکہ تم اچھے سے سو سکو….. صبح پھر باندھ
دیں گئے تم ایک مکار اور دھوکے باز شخص ہو جو کسی کے جذبات کے ساتھ صرف اپنی
خاندانی لڑائی کی وجہ سے کھیلتا رہا……جیا آنکھیں پھاڑ کر شہان کو دیکھ رہی تھی
اگر میں دھوکے باز ہوتا تو تمہیں نکاح کی آفر کبھی نہ کرتا حالانکہ تم مجھے سے 4
سال بڑی ہو تمہاری نظر صرف ہماری زمین پر ہے….
یہ صرف تمہارا دماغی فتور ہے….. تمہارے حصے
میں 800 ایکڑ زمین آتی ہے اور میرئے حصے میں پہلے سے 1300 ایکڑ زمین ہے سو مجھے
تمہارے حصے کی زمین کا کوئی لالچ نہیں…. اگر دل میں کوئی لالچ نہیں ہے تو پھر مجھے کیوں اغواء کر رکھا
ہے چھوڑ دو مجھے… تم اپنے راستے میں اپنے راستے…..
تمہیں مجھ سے نکاح کرنا ہو گا تاکہ ہم دشمنی کو
رشتہ داری میں بدل دیں میں کسی ایسے شخص کیساتھ کسی صورت نکاح نہیں کر سکتی جو سر
سے پاؤں تک صرف جھوٹ ہی ہو حقیقت یہ ہے کہ مجھے تم پر رتی برابر بھی اعتبار نہیں
ہے…. تم فراڈ ہو جھوٹے ہو….. تم جانتی ہو کہ میں تمہارے خاندان تک یہ خبر پہنچا چکا ہوں کہ
ہم نے نکاح کر لیا ہے اب صرف تمہیں ان کے سامنے اقرار ہی تو کرنا ہے ایک جھوٹے اور
دھوکے باز شخص سے کیا امید رکھی جا سکتی ہے تم نے اس جھوٹ سے میری عزت کو میرئے
بھائی اور خاندان کے سامنے پامال کر دیا ہے…جیا غصے سے چلائی تھی شہان جو کہ جیا
سے دور کھڑا تھا واپس جیا کی طرف آیا اور جیا کے چہرے کو اپنے ہاتھوں سے دبوچ
لیا…. یہ جو تم دھوکے باز دھوکے باز کی رٹ لگائے بیٹھی ہو جب تمہارے ساتھ دھوکہ
ہو گا تب تمہیں پتہ چلے گا……. فضول میں دماغ خراب مت کرو میرا…..
It’s Free Download Link