Novel : Sherabi Novel Complete Pdf
Writer Name : Tania Tahir
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Sherabi Novel Complete Pdf Novel Complete by Tania Tahir is available here to download in pdf form and online reading.
یہ لڑکی مجھے مناتی بھی نہیں ہے پہلے تو کیسے آگے پیچھے پھرتی
تھی اور اب….” وہ بڑبڑاتا اٹھا…. جبکہ نیچے سے آتے تیز میوزک کی اواز یہ بتا
رہی تھی کہ فنکشن زوروشور سے جاری ہے… اسنے بلیک کرتا نکالا اور بیس منٹ کے اندر وہ خوشبو بکھیرتا
نیچے اتر آیا…. کچھ لوگوں کو دیکھ کر.. اسے ناگواری ضرور ہوئ مگر اگلے لمہے
سکون بھی ہوا کہ… وہ ان لوگوں کے پاس نہیں تھی.. اپنی فیملی کے ساتھ تھی جبکہ
ہنستی مسکراتی… وہ ساڑھی میں اسکو بے حد اچھی لگ رہی تھی… اگر
میں تمھیں احمق کہو تو تمھیں برا لگے گا مجھے معلوم ہے “پیچھے سے آتی آواز پر
وہ پلٹا.. اویس ہاتھ سینے پر باندھے مسکرا کر اسے دیکھ رہا تھا.. وارث نے ناگواری سے اسکو دیکھا…. تم اپنی حد میں رہو تو ہی اچھا ہے” اسنےا نگلی اٹھا کر
وارن کیا.. تمھارا مسلہ یہ ہی ہے.. تم بات کو سمھجے بغیر دماغ استعمال
کیے بغیر ایکشن لیتے ہو…..” اویس کے سکون میں کوئ کمی نہیں ائ.. جبکہ وارث
طنزیہ ہنسا…. اگر تم چاہتے ہو زندہ سلامت یہاں سے جاو تو.. نو دو گیارہ ہو
جاو ورنہ.. اچھا نہیں ہو گا” وہ ضبط سے بولا… جزباتی انسانوں کے بارے میں میری راے تمھیں دیکھ کر بدل گی ہے
پہلے لگتا تھا وہ.. اپنے ہر عمل میں شدت رکھتے ہیں مگر آج لگ رہا ہے وہ صرف احمق
ہوتے ہیں.. اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی… ہلکان کر کے رکھتے ہیں…” اویس کی بات پر اسنے اسے
گھورا.. اور جانے لگا. . رک جاو وارث ایک بات یاد رکھو جو دوسروں کو تکلیف دیتا ہے وہ
کبھی خوش نہیں رہتا… اور میں ھیا کو پسند کرتا ہوں یہ حقیقت ہے… مگر
حیا مجھ سے محبت تو دور کی بات پسند بھی نہیں کرتی وہ صرف مجھے اپنا محسن سمھجتی
ہے.. کہ مصیبت میں میں میری فیملی اسکے کام ائے…..
تین سال میں جتنی بار میں نے اسے تم سے خلا
لینے پر اکسایا.. اتنی بار وہ میرے سامنے تم سے محبت کا اقرار کرتی رہی ہے… محبت
نصیب والوں کو ملتی ہے.. تمھارے پاس سب ہے پھر بھی تم خود کو خود ساختہ خول میں
بند ہو کراپنی بھی اور ھیا کی بھی زندگی برباد کرو گے…..
اور جہاں تک میری بات رہی تو وہ.. اپنے ہاتھ سے
مجھے کسی کے ساتھ باندھ گئ ہے.. اور محبت نہیں صرف پسند ہی مجھے اجازت نہیں دیتی
کے میں اپنی پسند کے خلاف جاو البتہ تم اس سے محبت کے دعوے دار ہو”سنجیدگی سے
کہہ کر وہ اسکے پاس سے ہٹ گیا جبکہ.. وارث وہیں ٹھر گیا… اویس کے الفاظ کانوں میں گردش کر رہے تھے… گزرے
دن…. تین سالوں کی اپنی بے تابی… ملنے کے بعد اپنا رویہ… وہ سب اس وقت وہاں فنکشن میں کھڑے وارث کو جیسے سب سے غافل کر
گیا… وہ اگے جانے کے بجاے پیچھے چل دیا…. اور اپنے کمرے میں آگیا…. اسنے دراز کھولا اور سیگریٹ نکال کر لبوں میں دبا لی جبکہ
اترتی شام نے چارو جانب اندھیرہ کر دیا تھا…..
……………….. اسنے وارث کا بازو جھنجھوڑا… وارث
نے انکھ کھول کر دیکھا.. سونے دو یار ساری رات تم نے جگاے رکھا ہے.. “وہ مدھم
اواز میں بولتا.. اسکو حیران کر گیا.. کس قدر جھوٹے ہیں آپ” اسنے.. تکیہ اسپر پھینکا… جبکہ
وارث نے اسکا ہاتھ پکڑ کر کھینچ لیا.. اور اسکی گردن میں چہرہ چھپانے لگا… براونی
ہم دو تین دن کمرے سے باہر نہیں نکلتے کیا خیال ہے “وہ اسکے ٹھنڈے گالوں کو
مزید سرخ کرتا بولا… وارث میری جان آج اپکی سالی اور چچا زاد بھائ کی شادی مطلب
بارات ہے….” اسنے یاد دلایا… وارث کی جان سانو کی”وہ ہنسا… اور اسکی مسکراہٹ کو اپنی مسکراہٹ میں قید کر لیا… حیا نے
مکے مار کر اسے الگ کیا.. آٹھ جائیں کام وام کر لیں “حیا اپنے بال ٹھیک کرتی بولی.. یار حیا کمپنی تو تم ہی جاو گی نہ” وہ تکیوں کو بانہوں
میں بھرتا… بولا.. حیا منہ کھولے اسے دیکھنے لگی جبکہ اسکی شکل دیکھ کر.. وارث
کا قہقہ.. بے ساختہ تھا…
It’s Free Download Link
ONLINE READING