Novel : Pakeeza Ishq
Writer Name : Hoorain Fatima
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Pakeeza Ishq Novel Complete by Hoorain Fatima is available here to download in pdf form and online reading.
رائید نہیں چاہتا تھا کہ اس کی یہ حسین رات آبرو کی قینچی کی
طرح چلتی زبان کی وجہ سے خراب ہو جائے۔۔۔۔۔ آبرو منہ بنا کر بیڈ سے اٹھ کر جانے ہی
لگی تھی کہ رائید نے جلدی سے اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور ایک خوبصورت سا ڈائمنڈ نیکلس
اس کے گلے کی زینت بنا دیا۔۔۔۔۔ واؤ رائید یہ تو بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔۔ تھینک یو،
تھینک یو سو مچ۔۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ اس نیکلس کی طرح میں بھی ہمیشہ تمھارے سانسوں
کے قریب رہوں۔۔۔۔۔ یہ کہتے ہی رائید نے آبرو کے گلے میں پہنے ہوئے نیکلس کو اپنے
لبوں سے چھو لیا ۔۔۔۔۔ رائید کی اس حرکت پر آبرو خود میں ہی سمٹ گئی اور شرم سے
نظریں جھکا لیں ۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا یار تم شرماتی بھی ہو۔۔۔۔۔ میں نے تو اپنا گفٹ دے
دیا ہے اب تمھاری باری مجھے بھی میرا ویڈنگ گفٹ چاہیے۔۔۔۔ آپ کو کیا چاہیے
رائید۔۔۔۔۔ مجھے میرا حق چاہیے۔۔۔ کیا آبرو تم مجھے میرا حق دو گی۔۔۔۔۔ رائید میں
تمھارے حق سے تمھیں محروم کیسے رکھ سکتی ہوں۔۔۔۔۔ رائید تم مجھے ہمیشہ ایسے ہی
پیار کرو گے نا تمھارا پیار کبھی کم تو نہیں ہوگا نا۔۔۔۔۔۔ آبرو تمھیں تمھاری اس
بات کا جواب ہماری زندگی میں آنے والی ہر نئی صبح دے گی۔۔۔۔۔ یہ کہتی ہی رائید نے
آبرو کو ابھی بانہوں میں بھرا اور اس کے ماتھے پر اپنی محبت کے جا بجا لمس چھوڑنے
لگا۔۔۔۔۔ آبرو نے بھی سکون سے آنکھیں موندھ لیں اور اپنے آپ کو اپنے شوہر کے سپرد
کر دیا۔۔۔۔۔ رائید نے بھی اپنے اور اس کے بیچ میں آنے والی ہر دیوار کو آج دور کر
دیا اور اس کی چادر بن کر اسے اپنی محبت کے رنگ میں بھگونے لگا۔۔۔۔۔ رائید کی پل
پل بڑھتی ہوئی گستاخیاں آبرو کے دل کی دھڑکنیں بڑھا رہیں تھیں۔۔۔۔۔ رائید وہ
لائٹ۔۔۔۔۔۔۔ رائید جو اس کی گردن پر جھکا جابجا اپنی محبت کے لمس چھوڑ رہا تھا
گردن اٹھا کر آبرو کی طرف دیکھا جس کے چہرے پر اس کی محبت کے ان گنت رنگ بکھرے
ہوئے تھے۔۔۔۔ رائید کے دیکھتے ہی آبرو نے جلدی سے اپنی آنکھیں بند کر لیں اور اپنی
اٹھل پھٹل ہوتی سانسوں کو نارمل کرنے لگی۔۔۔۔ آبرو کی اس حرکت پر رائید کو ٹوٹ کر
اس پر پیار آیا۔۔۔۔۔ تو وہ جلدی سے لائٹ اوف کر کے جلدی سے آبرو کے لبوں پر جُھک
گیا۔۔۔۔۔ وہ اس کے لبوں سے خود کو سیراب کرتا اس پر کھلتا جا رہا تھا۔۔۔۔۔ اور یہ
محبت بھری رات ان کے لیے یادگار بنتی جا رہی تھی۔۔۔۔
It’s Free Download Link