Haveli ki Beti By Warda Zohaib

Novel : Haveli ki Beti 
Writer Name : Warda Zohaib

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Haveli ki Beti Novel Complete by Warda Zohaib is available here to download in pdf form and online reading.
 

مجھے خون بہا میں ظفر کی بہن چاہیے۔
اچانک سے شاہ میر نے کہا تو مقابل کے گروہ سے
ولید بلوچ تیش میں آکر کھڑا ہوگیا۔ حرام زادے تیری ہمت کیسے ہوئی میری منگیتر کا
نام لینے کی؟ ولید بلوچ شاہ میر پر حملے کے لیے آگے بڑھا ہی تھا کہ سب نے اُسے روک
لیا۔ ولید آرام سے بیٹھ جاؤ۔ ہم یہاں خیر کروانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ تمہاری ایک
غلطی پھر سے شر کو ہوا دے سکتی ہے۔ ولید کے چچا زاد بھائی ریان نے اُس کے کان میں
سرگوشی کی۔ شاہ نواز ، تم اپنے لڑکوں کو آرام سے بیٹھنے کا کہو۔ ہم سب سرداروں کو
لے کے آئے ہیں تاکہ تم دونوں گروہ میں صلح کی کوئی صورت نکل سکے۔ اگر تمہارے لڑکے
ایسے ہی جذباتی ہونگے تو معاملہ بگڑ جائیگا۔ سردار نبیل احمد نے ظفر کے والد شاہ
نواز بلوچ سے کہا۔ دوسری طرف شاہ میر چہرے پر سختی سجائے اطمینان سے بیٹھا تھا۔ وہ
جانتا تھا کہ مقابل گروہ کے لیے اُن کی بہن بیٹی کا ذکر کرنا کیسے اُن کے تن بدن
میں آگ لگانے کے مترادف تھا۔ شاہ نواز بلوچ تمہارے پاس دو ہی آپشن رکھ رہا ہوں
میں۔۔۔ یاں تو ظفر کو میرے حوالے کر دو تاکہ میں اُسے گولیوں سے بھون دوں۔ یاں پھر
اپنی بیٹی مجھے خون بہا میں دے دو۔ اس کے علاوہ کوئی اور صورت نہیں نکل سکتی۔ پیسے
میں لونگا نہیں خون بہا میں۔ یاں بیٹا دو یاں بیٹی ۔۔۔ میری بات حرف آخر ہے۔ شاہ
میر کہتا ہوا کھڑا ہوا۔ اُس کے ساتھ اس کے مسلح گارڈز اور اس کے کزنز سب کھڑے
ہوگئے۔ تھوڑی دیر میں اُن کے پجارو اور ویگو گاڑیوں کے ٹائروں سے اُڑتی ہوئی دھول
دکھائی دی۔

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top