Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Zainab Khan, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Yaar Yaaron Se Hoon Na Juda 2, is available here to download in pdf & for online reading.
وہ قدم قدم چلتے ہوئے پھولوں کی لڑیاں ہٹا کر
بیڈ پر اس کے مقابل بیٹھا تھا پھر ایک ابرو اٹھا کر نہ سمجھی سے اسے دیکھا “یہ گھونگھٹ کیوں نکال لیا اب ؟..!!”
احمد نے ہاتھ سے اس کا دوپٹہ ہٹانا چاہا تھا
جبھی وہ جلدی سے پیچھے ہو گئی تھی ” پہلے میرا گفٹ ..!!”
“اوکے دے دوں گا پہلے چہرہ تو دکھادو ..!!” ” احمد پہلے منہ دکھائی
..!!” زرنور نے سختی سے ایک ہاتھ سے گھونگھٹ کو پکڑے
دوسرے ہاتھ کی مہندی سے سجی ہتھیلی اس کے سامنے پھیلائی تھی “ٹھیک ہے …!!” اس نے سائیڈ ٹیبل کی ڈرا سے ایک چھوٹا مخملی جیولری کیس نکال
کر اس کے ہاتھ پر رکھا تھا زرنور نے فورآ سے گھونگھٹ الٹا کر اس باکس کو کھولنے کے
بعد ناراضگی سے احمد کو دیکھا جو مبہوت ہو کر اسے ہی دیکھ رہا تھا
It’s Free Download Link