Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Hayat Khan, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Talab E Wafa, is available here to download in pdf & for online reading.
تم میں وفا ہے ایک عورت دل میں محبت بے شک نہ
ہو مگر وفا ضرور ہونی چاہیے۔ میں نہیں جانتا تم نے مجھ سے محبت کیوں کر لی مگر
مجھے تماری وفا سے محبت ہوٸ ہے۔ شاید تمہیں مجھ سے اتنی محبت نہ مل سکے جتنی تم چاہتی ہو
مگر میں تمہارا وفادار رہوں گا ہمیشہ۔۔۔۔۔ کاش میں تمہیں باٸیک پر بٹھا کر سارا شہر گھما سکتا مشا۶۔۔۔ جانتی ہو کراچی گھومنے کا مزہ سب سے ذیادہ باٸیک پر آتا
ہے۔۔۔ وہ اداس ہوا تھا۔۔۔ مجھے باٸیک سے ڈر لگتا ہے ہم پیدل گھوم لیں گے مگر باٸیک پر نہیں۔۔۔۔
اوہ اچھا۔۔۔ ہاں بالکل۔۔ تمہیں فٹبال کھیلنا پسند ہے کیا؟؟؟؟ نہیں مجھے تمہارا
گٹار بجانا ذیادہ پسند ہے۔۔۔ تم گٹار بجاٶ گے اور میرے لیے
گانا گاٶ گے جب
جب بارش ہوا کرے گی تم تب تب میرے لیے گانا گایا کرنا۔ اور جب فٹبال میچ ہو تو؟؟؟؟
تب ہم پاپ کارن کھایا کریں گے۔۔۔ میں تمہیں اٹھاوں گا نہیں ڈاکٹر نے مجھے وزن
اٹھانے سے منع کیا تھا۔۔۔۔ زکی اسے چڑا کر بھاگ گیا تھا اور رمشا کا پھینکا گیا
کشن پھر سے مِس ہو گیا تھا
It’s Free Download Link