Deewangi Complete Novel By Zeenia Sharjeel

Novel : Deewangi
Writer Name : Zeenia Sharjeel
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Deewangi Novel Complete by 
Zeenia Sharjeel is available here to download in pdf form and online reading.

 

تمہیں سبق سکھانے آیا ہوںدرید چلتا ہوا زمل کے پاس آیا اور اس کو سنجیدگی سے جواب دینے
لگا
کل
سے لے کر اب تک آپ سب کچھ ہی تو کر چکے ہیں میرے ساتھ۔۔۔ سارے سبق سکھا چکے ہیں آپ
مجھے، پلیز چلے جائیں اب یہاں سے
زمل درید کے سامنے آکر اسے دیکھتی ہوئی بولی تو درید نے اس کے
دونوں بازوؤں کو سختی سے پکڑا
نہیں ابھی تک سارے سبق نہیں سکھائے ہیں تمہیں۔۔۔ سب سے زیادہ
اہم سبق سکھانے کے لئے میں نے آج تم سے نکاح کیا ہے۔۔۔ یہاں سے جانے سے پہلے میں
تمہیں وہ سبق سکھا کر جاؤں گا جو تم ساری زندگی یاد رکھو گی
درید نے بولنے کے ساتھ زمل کو بیڈ پر دھکا دیا وہ خوف سے درید
کو دیکھ کر بیڈ سے اٹھ بیٹھی اور پیچھے کی طرف سرکنے لگی۔۔۔ تب درید سے زمل کے
دونوں پاؤں اپنی طرف کھینچ کر اس کے اوپر جھکا
دید نہیں آپ ایسے کیسا کر سکتے ہیں میرے ساتھ۔۔۔ آپ ایسے نہیں
کر سکتے میرے ساتھ
زمل روتی ہوئی درید کے سینے پر دونوں ہاتھ رکھ کر اسے پیچھے
ہٹاتی ہوئی بولی تو درید نے ایک ہاتھ سے زمل کی دونوں کلائیوں کو سختی سے پکڑا،
اپنے دوسرے ہاتھ سے زمل کی گردن پر دباؤ ڈالتا ہوا بولا
اگر تمہارے رونے کی آواز کمرے سے باہر نکلی تو میں تمہیں جان
سے مار ڈالوں گا۔۔۔ کل تو تمہیں احمر نے بچا لیا لیکن آج تمہیں مجھ سے کوئی بھی
نہیں بچا سکتا یاد رکھنا
درید کی دی ہوئی وارننگ سے زمل کا رونا بند ہوا وہ خوفزدہ
نظروں سے درید کو دیکھنے لگی تب درید نے اس کی گردن سے اپنا ہاتھ ہٹایا

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top