Novel : Tou Safar mera
Writer Name : Dure E Najaf
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Tou Safar mera Novel Complete by Dure E Najaf is available here to download in pdf form and online reading.
تم رومینٹک ناولز پڑھتی ہو ؟؟؟ (خزیمہ کے بولتے ہی عروش فورا چہرہ اس کی طرف موڑ کر حیرانگی
سے دیکھتی ہےاور تھوک نگل کر خزیمہ کو گھبراتے ہوئے جوا ب دیتی ہے ۔۔ نن نہیں تو
میں تو ناولز نہیں پڑھتی ۔۔۔۔ آچھا تو اس موبائل میں یہ کیا ہے خزیمہ عروش کا
موبائل اس کےسامنے لہرا کر پوچھتا ہے ۔۔۔۔۔ کب سے پڑھ رہی ہو ….. ؟ 1st year سے عروش کا جواب سنتے ہی وہ حیران ہوتا ہے کے گھر میں کسی جو
پتہ تک نہیں چلا What no no you mean تمہیں چار سال ہو گئے ناول پڑھتے ہوئے۔۔۔۔۔۔ جبکہ چچی تو
تمہیں منع کرتی تھیں ناپڑھنے سے ۔۔۔۔۔ (ہاجرہ بیگم اس لیے منا کرتی تھیں کے اکثر لڑکیاں اس ناول کی
زندگی میں جینا شروع کر دیتی ہیں انہیں لائف پارٹنر میں ساری وہی خوبیاں پسند ہوتی
ہیں جو ناول کے ہیرو میں ہوتی ہیں جبکہ رئیل لائف میں ایسا ہوتا نہیں اگر ہوتا ہے
تو بہت کم اور خوابوں میں بستی لڑکیاں اکثر خواب ٹوٹنے سے بکھر جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ) جی ماما کو نہیں پتہ پلیز آپ بھی ماما کو نہیں بتانا پلیز
پلیز ۔۔۔۔۔ ( عروش اپنی ماما سے بہت ڈرتی ہے کیونکہ باقی سب کے لاڈ پیار نے
بگاڑدیا اسے تو بس ہاجرہ بیگم ہی زرا کھینچ کر رکھتی تھیں اسے ) آچھا نہیں بتاتا ویسے تم میسنی بہت ہو میں نے جو سین ریڈ کیا
وہ بہت بولڈ سین تھااور اگر میں وہ سین کر لوں تمہارے ساتھ توتم نے رو رو کر برا
حال کر دینا اپنا ۔۔۔ اور ناولز تن ریڈ کر رہی اٹس مین تمہیں سب پتہ ہے ۔۔۔۔۔۔ خیر
فائنلز تک ٹائم ہے تمہاری آزادی کا کیونکہ میں چاہتا ہوں تم فلحال اپنی سٹڈی پے
فوکس رکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیراب ہروقت ناپڑھتی رہنایہ کبھی یونیورسٹی کا بھی پڑھ لیا
کرو ورنہ فیل یو جاؤ گی ۔۔۔۔۔ (خزیمہ پہلےاس کی آنکھوں میں دیکھ کر تھوڑا شرارت سے بولتا ہے
اور آخری ڈائیلاگ وہ سریس ہوکر بولتاہے۔۔۔۔۔) عروش گندہ سامنہ بنا کر خزیمہ کی بات سنتی ہے اور اچھا میں سر
ہلا دیتی ہے ۔۔۔ خزیمہ ۔۔۔۔ ( عروش بیڈ پر خزیمہ کے قریب چوکڑی مار کے بیٹھتی ہے
اور خزیمہ کو بلاتی ہے ۔۔۔۔ ہمم کیا ہے ۔۔۔۔۔ وہ میری اور مہرو کی ایٹینڈس شارٹ نا
کریں پلیز ۔۔۔۔ (وہ معصوم شکل بنا کر التجا کرتی ہے ۔۔۔۔۔) اوہ اس
لیئے اتنی تابعداری یو رہی تھی ۔۔۔۔ نا عروش بی بی نا آج تو تھوڑا ٹیکس بنتا ہے (
خزیمہ دل میں سوچتا ہے اور اس کے مسکرانے سے اس کے ڈمپلز بھی ابھرتے ہیں ) عروش اس
کے چہرے کیطرف دیکھ رہی تھی اور ڈمپل کو دیکھتے ہی وہ بے ساختہ اس کے ڈمپل پر اپنی
انگلی رکھتی ہے ۔۔۔ مجھے آپ کے یہ ڈمپلز بہت پسند ہیں ایسا نہیں ہو سکتا کیاکے آپ
مجھے یہ ڈمپلز گفٹ کر دیں ۔۔۔۔۔ عروش کی بات سن کر خزیمہ کھل کر مسکراتا ہے اور اس
کے ڈمپلز مزید واضح ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ تمہیں تو نہیں دے سکتا میں کیونکہ اٹس نیچرل
لیکن ایک طریقہ ہے شاید تمہارے قبضے میں آجائیں ۔۔۔۔۔ وہ کیا ۔۔۔۔۔۔ ( عروش
اپنا ہاتھ اپنی گود میں رکھ کر جلدی سے پوچھتی ہے ) وقت آنے پر بتاوں گا فلحال تم ایٹینڈس کی بات کر رہی تھی اچھا
یہ بتاؤ میں شاڑٹ سمجھو نہیں کرتا بٹ مجھے کیا ملے گا لائک سمتھنگ وغیرہ ؟؟؟ ( خزیمہ
آنکھوں میں چمک لیے عروش سے پوچھتا ہے ) رشوت اسلام میں حرام ہے ۔۔۔۔ (عروش ناک چڑا کر بولتی ہے) اوہ رائیلی پھر تو دھوکا دینےسے بھی روکا گیا ہے سو تم مجھے
وہی کرنے کو کہہ رہی۔۔۔۔۔ چلو چھوڑو تم ایچ او ڈی سے ہی بات کر لینا ۔۔۔۔۔۔۔ ( خزیمہ
اپنی مسکراہٹ ضبط کرتے ہوئے بولتا ہے ) نہیں نہیں نہیں آپ بتائیں کیا شرط ہے آپ کی ۔۔۔۔۔ کس چاہیے
مجھے ۔۔۔۔ ( خزیمہ ابھی آگے بول رہا ہوتاہے کے عروش جلدی سے اس کا ہاتھ
پکڑ کر اس پر کس کر دیتی ہے ) یہ لیں کر دی میں نے اب تو کر دیں گے نا پوری ۔۔۔۔ ( وہ
کھلے منہ سے خود کو دیکھتے خزیمہ سے بولتی ہے ) یہ کیا تھا ۔۔۔۔۔ (خزیمہ عروش سے ایک آئبرو اوپر چڑھا کر بولتا ہے) کس تھی
۔۔۔۔۔ نہیں ایسے نہیں تمہاری دس چھٹیاں تھیں اس حساب سے تم مجھے دس ڈفرنٹ جگہ ہر کس
کرو گی اور خبردار جو نانی دادی کی طرح کس کی تو سر پھوڑ دوں گا تمہارا ویسے بہت
ناولز پڑھتی ہو اتنا نہیں پتہ تمہیں ۔۔۔۔۔۔ ؟
It’s Free Download Link