Meri Sir Phiri Complete Novel By Abida See Shareen

 NovelMeri Sirphiri Complete Novel
Writer Name :  Abida Zahid Karim
Category : Romantic Love Story Based Novel
Abida Zahid Karim is the author of the book Meri Sirphiri Pdf. It is an excellent social,Forced marriage based Kidnapping based Haveli based novel Romantic love story love story based novels,
 
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Meri Sirphiri Novel Complete by  Abida Zahid Karim is available here to 

ہمشا کو رکھیل والی بات پر سخت غصہ آ رہا تھا.
وہ رات کو لیٹی سوچتی رہی کہ اس نے تو لڑکوں کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود
کھبی کسی کی طرف دھیان نہیں دیا. نہ کسی سے دوستی کا سوچا
. اب اتنا بڑا الزام اُف توبہ. وہ واپس اپنے گھر بھی کیسے جائے. ویسے وہ آرام سے ادھر سے نکل تو سکتی ہے سب اب اس پر بھروسہ کرتے ہیں.
بازل بھی مطمئن ہو گیا ہے. بازار سے بھی میں آرام سے جا سکتی تھی. مگر گھر والے بھی تو قبول کریں.
اسے خلع دلوانے میں اُس کی مدد کریں
. یاسمین باجی نے بھی
کسی دوسرے فون سے فون کر کے مختصر کہا، کہ اب وہ اس سے بات نہیں کر سکتی. تائ کو
شک ہو گیا ہے پلیز مجھے اس گھر میں رہنے دو
. اور اس لڑکے کا بھی کچھ نہ بتایا جو اُس کے شوہر کا ہم شکل تھا.
دوبارہ وہ بھی نظر نہیں آیا. ہمشا نے سوچا، صرف نکاح نامہ پرس میں رکھے اور موقع پا کر ہی یہاں سے نکل
جائے. وہ رو دھو کر تایا کو منا لے گی
. شادی اگرچہ سادگی سے
ہو رہی تھی صرف قریبی رشتے داروں کو ہی مدعو کیا گیا تھا. وہ بھی اتنے زیادہ تھے
کہ رش لگا ہوا تھا
. مہندی کا فنکشن نہیں
کرنا چاہتا تھا بازل
. ویسے کافی دنوں سے
ڈھولک بج رہی تھی. اور خوب رونق تھی. کافی رشتے دار گھر میں موجود تھے
.
ابھی تک ہمشا کو نکلنے کا موقع میسر نہیں آیا تھا. باہر بہت
مرد تھے
. صبح ہوئی. آج بازل کی بارات تھی. دولہن کو تیار کرنا
تھا
. ہمشا اس کو تیار کرنے چلی گئی. اُس کی
سکھیاں اُسے خوب چھیڑ رہی تھیں اور اُسے خوش قسمت کہہ رہی تھیں
.
ہمشا نے دولہن کو تیار کیا. مگر نہ جانے کیوں اُسے سب کا
چھیڑنا بُرا لگ رہا تھا
. وہ تیار ہو کر کافی
بہتر لگ رہی تھی. سب تعریف کر رہے تھے
. بازل اور اسکا نکاح
ہوا
. ہمشا کو دل میں افسوس ہو رہا تھا کہ اسے
کتنی اہمیت دی جا رہی ہے بازل کی بیوی کی حیثیت سے
. ایک وہ ہے جو ایک فالتو چیز کی طرح بے وقعت سب کام کر رہی ہے ایک ملازمہ
کی حیثیت سے
. صلے میں اسے کپڑے لتے اور بابا سائیں کی
طرف سے ایک نوٹوں کی گڈی ملی
. اُس نے ایک دوسری
چادر، ماسک اور عینک اور ایک سادہ سوٹ قدرے بڑے پرس میں ڈال دیا کہ وہ موقع پا کر
نکل جائے گی
. بارات والے گھر سے قدرے سڑک نزدیک تھی.
اُس نے ان کے گھر کا گھر دیکھنے کے بہانے جاہزہ لے لیا تھا
کہ وہ کہاں سے بھاگے گی
. بازل سے سامنا ہوتا
تو وہ اُس کی طرف مسکرا کر فتح یاب نظروں سے دیکھتا
. کھانا شروع تھا اور عورتوں کے کھانے کا انتظام گھر سے قدرے دور کھلی جگہ
ٹینٹ لگا کر کیا گیا تھا
. وہ سب کے ساتھ ادھر
آئی. بڑی آپا ملنے ملانے میں مصروف تھی. اُس نے انہیں مطمئن کر دیا کہ وہ ٹھیک ہے
آپ فکر نہ کریں
. اکثر گاوں کی عورتیں اُسے نظریں پھاڑ پھاڑ
کر دیکھ رہی تھیں اور آپس میں چہ میگوئیاں بھی کر رہی تھیں. کچھ کی آوازیں اُس کے
کانوں میں بھی پڑ رہی تھیں
.

Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 130 Pages Pdf
It’s Free Download Link

 
Media Fire Download Link
 
 
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top