Novel : Yeh Dil Ashqana Complete Novel
Writer Name : Tania Tahir
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Yeh Dil Ashqana Complete Novel Novel Complete by Tania Tahir is available here to download in pdf form and online reading.
اور ابھی وہ مڑتا.. کہ سامنے مشل جو اپنی دھن میں پانی کا جگ
تھامے کمرے سے باہر نکلی تھی اس سے زور سے ٹکرائ.. اور مشل سے زیادہ سارگل ڈرا تھا… بھوتنی…
کیا گردش کرتی پھیر رہی ہو “وہ چیڑ کر بولا… اپ ہی بھوتو کیطرح” اسکے لفظ رکے.. سارگل نے مسکرا کر
کہا اور اسے دوبارہ کمرے میں لے گیا…. س.. سارگل”مشل ابھی کچھ کہتی ہی کہ سارگل کا جان لیوا
حملہ اسے لڑکھڑا گیا… وہ گیرتی کے سارگل نے اسکی کمر میں ہاتھ ڈال کا تھاما جبکہ
اپنا عمل جاری رکھا… کچھ دیر بعد وہ خود ہی اس سے دور ہوا… کیوں تڑپا رہی ہو مجھے” اسنے اسکے گال پر انگلی سے سطر
کھینچتے ہوئے پوچھا…. مشل سرخ سی کھڑی… رہ گئ… جبکہ سارگل خود پر سے کنڑول کھوتا.. اس میں مگن ہونے لگا… اسکی
بے باکیاں گستاخیاں بھڑنے لگیں تھیں… پ… پانی پینا ہے مجھے” مشل نے اسکے لبوں پر ہاتھ رکھ کر
کہا… تو سارگل مسکرا دیا… چڑیا جیسا دل ہے… اور شیر کی نظر میں ا گئ.. کچھ ٹھیک نہیں
کیا تم نے” وہ سکون سے صوفے ہر بیٹھتا بولا…. مشل نے دانتوں تلے لب دبا لیے… ش… شادی ہو گئ ہے… میں اب شہر جاو گی پرسو تک”اسنے بتانا
ضروری سمھجا…. سارگل کی مسکراہٹ سیمٹ گئ… کیوں.. کیوں جانا چاہتی ہو تم شہر… مشل اب تو سب ٹھیک ہو گیا
ہے… “وہ ایکدم کھڑا ہو کر اسکے نزدیک ایا… ویسا کچھ نہیں ہے میں بس. پڑھنا چاہتی ہوں.. “اسنے سر
جھکا لیا… کس نے روکا ہے تمھیں پڑھو تم مگر میرے پاس رہ کر.. یوں مجھ سے
دور جا کر مجھے سولی پر مت لٹکاو… “وہ اسکا ہاتھ تھامتا… بولا…. تو مشل خود کو خوش قسمت تصور کرنے لگی یہ یہ وہ شخص تھا جو
اسکو دھتکار رہا تھا.. اور اللہ نے اسکے صبر کا پھل اسے بہت میٹھا دیا تھااپ نے خاک مجھے پڑھنے دینا ہے پہلے میں نے ٹوپ کیا تھا اب
بلکل فلوپ کروں گی جو بھی کرو گی” وہ اس سے دور ہوتی مسکرا کر بولی اور جگ کو
سائیڈ پر رکھ دیا.. سارگل بھی مسکرایا… کل کے بعد دیکھو گا تمھارے پاس کون سی وجہ رہ جائے گی مجھ سے
بھاگنے کی” وہ اسکا دوپٹہ کھینچتا.. شرارت سے بولا… مشل نے اسکے ہاتھ سے دوپٹہ چھڑوایا ..
کیوں کل کیا ہے”وہ الجھ کر پوچھنے لگی… ہمارا
حسین خوبصورت سا ملن بھرا دن”وہ گھمبیر اواز میں بولتا.. اسکی گردن پر اپنی
انگلی سے اپنا نام لکھنے لگامشل کے ہاتھ کانپے۔ سارگل مسکرا دیا.. کیا بنے گا تمھارا”اسنے پیار سے اسکے ماتھے پر پیار
کیا.. اور دور ہوا…
It’s Free Download Link