Novel : Tera Mera Hai Pyaar Amar Complete Novel
Writer Name : Naz Khan
Category : Romance Based Story
Naz Khan is the author of the book Tera Mera Hai Pyaar Amar Pdf. It is an excellent Private Mission based urdu novels,
اس نے شور کرتے دل پر ہاتھ رکھا۔ دھڑکنیں اتنی تیز تھیں کہ اسے اپنے کانوں میں صاف سنائی دے رہی تھیں۔ قد موں کی چا پ قریب آ رہی تھی۔ آنکھیں سختی سے میچے وہ میز کے نیچے تھوڑا اور سرک گئی۔ مٹھی میں سختی سے شرٹ کا گریبان پکڑ رکھا تھا۔ اس جلاد کے قدموں کی آہٹ تھم گئی تھی۔ بیہ کو لگا وہ اسے وہاں نہ پا کر چلا گیا ہے۔ لیکن اگلے ہی لمحے اس جلاد نے اسے کھینچ کر با ہر نکا لا تھا۔ “چھوڑو مجھے۔۔۔ ” بیہ نے ہاتھ چھڑانے کی ناکام کوشش کی لیکن اس اچانک افتاد پر اس کا توازن بگڑا اور وہ اسی کے چوڑے سینے سے جا لگی۔
“اپنی بیوی کو بھلا کوئی کیوں چھو ڑے، خاص کر جب اس کا روپ ہی الگ ہو۔ ” اس کی دھیمی سرگوشی پر بیہ نے سر اٹھا کر اسے دیکھا۔ اس کی پر شوق نگاہیں بیہ کے سراپے پر استحقاق سے جمی تھیں۔ اس کی نظروں کی شدت بیہ کو عجیب انداز سے جھلسا نے لگی۔ سینے پہ ہاتھ لپیٹے اسنے ایک قدم پھیچے لینا چاہا۔۔۔
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 166 Pages Pdf
- It’s Free Download Link