Novel : Dasht e Yaram Tera Complete Novel
Writer Name : Samina Siyaal
Category : Love Story & Romance Based Novel
ابصار عالم اپنے بالوں میں انگلیاں پھنساتا ہوا
جلدی جلدی زینے چڑھنے لگا ۔ غازیہ نے اپنے روم سے دیکھ لیا تھا اس لیے وہ اپنے گول
پنک بیڈ کے بیک پردے کی پیچھے چھپ گئ ہیر اور زیلیہ کو نیچے بھیج دیا تھا غازیہ نے
۔ابصار نے ہلکا سا ڈور ناک کیا مگر کوئی رسپانس نہ ملا اس نے گلے کو صاف کیا اور
اندر قدم بڑھا دئیے ۔ غازیہ کے بیڈ پہ میک اپ کی کچھ چیزیں بکھری پڑی تھیں۔ ابصار
نے اسے آواز دی مگر کوئی آواز نہیں آئی ۔مگر کمرے میں بھینی بھینی سی خوشبو آ رہی
تھی۔ ابصار کو یقین تھا کہ وہ اندر ہی ہے ۔وہ بھی ابصار تھا اپنے قدموں پہ پیچھے
گھوما دو چار قدم چل کر دروازے کے پاس آیا ۔اور اندر سے لاک کر دیا غازیہ کو لاک
کی آواز سن کر غش سا آیا وہ فوراً پردے کے پیچھے سے باہر آئی ۔ یہ کیا کر رہے ہیں
آپ وہ لاک کر کے دروازے کے آگے ہی ہاتھ ۔ ۔سینے پہ ہاتھ باندھے کھڑا مسکرا رہا تھا
۔ییلو کلر میں تازہ دم سا وہ کھلا کھلا لگ رہا تھا غازیہ نے اسے نظر بھر کر دیکھا
۔ابصار خاموشی سے مسکراتا رہا مگر اسے اتنے انہماک سے دیکھ بھی رہا تھا ۔وہ گرین
اور سلور اور اس کے ساتھ ریڈ پلازو اور گرین دوپٹہ سر پہ سیٹ کیے وہ بہت خوب صورت
لگ رہی تھی ۔ ابصار اس کے قریب چلا آیا ۔لو آ گیا ہوں میں یہ تو تمھارا روم ہے
غازیہ تم مجھے دشت میں بھی پکارو گی تو یارم تیرا ننگے پاؤں چلا آئے گا۔ وہ اس کی
کانوں کی لووں پہ بوسہ دیتا ہوا بولا غازیہ اپنے آپ میں سمٹ گئ ۔ کیا میرے ساتھ
نیچے چلو گی یا پھر یہی اپنے جزبات تم پہ وار دوں ۔عہ بے قابو ہو ہٹو پیچے پیچھے
تم نے ہی بلایا ہے مجھے میں تو اچھا خاصا شریف سا بندہ بن کر بیٹھا تھا ۔ ابصار نے
غازیہ کو دونوں کندھوں سے پکڑ کر اس کے لبوں پہ جھکا مگر غازیہ نے منہ سائیڈ پہ کر
لیا۔ میری لپ سٹک خراب ہو جائے گی ۔غازیہ کے ہونٹ شرم سے کپکپا رہے تھے ۔ پلیز
کوئی آ جائے گا آپ کو کچھ دینا تھا مجھے ابصار کو بھی ۔اس چیز کا احساس تھا مگر وہ
غازی کا سجا سنورا روپ دیکھ کر بہک رہا تھا۔ابصار ایک بار پھر اس کے ہونٹوں پہ
جھکا مگر دروازے پہ دستک ہوئی تھی اور ساتھ ہی ہیر نے آواز لگائی غازیہ تو غازیہ
ابصار کے ماتھے پہ بھی پسنے کے قطرے ابھرے تھے ۔وہ شرم سار سا ہوا تھا
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Dasht e Yaram Tera Complete Novel Complete by Samina Siyaal is available here to….
download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 596 Pages Pdf
It’s Free Download Link